بلوچستان میں بارشوں کے دوران ڈیمز ٹوٹنے کی وجوہات سامنے آگئیں۔
وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم نے ڈیمز ٹوٹنے کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔
رپورٹ میں محکمہ آب پاشی کے افسران اور کنسلٹنٹس کو ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔
رپورٹ میں ڈیمز کے ڈیزائن میں ٹیکنیکل نقائص، ناقص تعمیرات اور سیاسی بنیادوں پر ڈیمز کی جگہوں کا انتخاب اور بدعنوانی بیشتر ڈیموں کی ٹوٹنے کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.