بدھ6؍ربیع الثانی 1444ھ 2؍نومبر 2022ء

ڈالر کی قدر میں دو دن کمی کے بعد اضافہ ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں دو دونوں بعد آج اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ پھر اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافے کے بعد ایک امریکی ڈالر 220 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.