پیر4؍ربیع الثانی 1444ھ31؍اکتوبر 2022ء

وزیراعظم شہباز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے، وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے بعد سے یہ اُن کا پہلا دورۂ چین ہوگا۔

پاک چائنا بزنس اینڈ انوسٹمنٹ فورم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ دورے میں چینی قیادت سے سی پیک سمیت تمام ترقیاتی منصوبوں پر بات ہوگی۔

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف جو یکم نومبر کو…

دوسری جانب ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے وزیراعظم کے دورے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک، پاک چین تعاون کا سنگِ میل بن گیا ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ملکی اور غیر ملکی حالات چاہے کچھ بھی ہوں، پاک چین دوستی نسل درنسل چلی آرہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.