پیر4؍ربیع الثانی 1444ھ31؍اکتوبر 2022ء

یو اے ای، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک لیٹر پیٹرول تقریباً 200 روپے میں ملے گا۔

اسی طرح ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت 240 روپے کردی گئی ہے، سردیوں میں پیٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.