
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے آج ہونے والے میچ میں آئرلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
آج کے میچ سے متعلق آئرلینڈ کے کپتان کا کہنا ہے کہ ورلڈ چیمپئن ٹیم کے ساتھ کھیلنا اچھا لگ رہا ہے، کوشش ہو گی کہ آسٹریلیا کی ٹیم کو کم سے کم رنز تک محدود کریں۔
دوسری جانب آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ آج کے میچ کے لیے ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، ایشٹن اگر کی جگہ ایڈم زمپا کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
Comments are closed.