اتوار3؍ربیع الثانی 1444ھ30؍اکتوبر 2022ء

پاکستانی نوجوان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے پیدل روانہ

پاکستانی نوجوان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے پاکستان سے پیدل روانہ ہوگیا۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ عثمان ارشد نامی نوجوان نے اپنے سفر کا آغاز بلوچستان سے کیا ہے۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ عثمان 5 ہزار 400 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کر کے 7 ماہ میں مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.