راولپنڈی کی ہزارہ کالونی میں 70 سالہ بزرگ خاتون کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق خاتون کو گولی ان کے بھانجے نے ماری۔
پولیس نے بتایا ہے کہ واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ لگتا ہے، اس معاملے پر ابھی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
پولیس نے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.