اتوار3؍ربیع الثانی 1444ھ30؍اکتوبر 2022ء

شیریں مزاری نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کو مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کو مسترد کردیا ہے۔

اپنے بیان میں شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سنجیدگی سے بات کرنی ہے تو صحیح لوگوں سے بات کرائیں۔

رانا ثناء اللّٰہ عقل سے کام لے کر بھاگنے کا بندوبست کریں، معاون خصوصی برائے اطلاعات

دوسری جانب پی ٹی آئی نے فوری الیکشن کے مطالبے سے دستبردار ہوتے ہوئے الیکشن مارچ یا اپریل میں کرانے کی تجویز دیدی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دیں تو بات ہوگی ورنہ چالاکیاں نہیں چلیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.