سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے عابد شاہد زبیری بار کے صدر منتخب ہوگئے۔
عاصمہ جہانگیر گروپ کے خالد جاوید کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
عابد شاہد زبیری نے ایک ہزار 347 ووٹ حاصل کیے جبکہ ایڈووکیٹ خالد جاوید کو ایک ہزار 148 ووٹ ملے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.