جمعہ یکم ربیع الثانی 1444ھ28؍اکتوبر 2022ء

کوئی بھی ہمارا لانگ مارچ نقب لگا کر ڈی فیوز نہیں کرسکتا، فیاض الحسن چوہان

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کوئی بھی ہمارا لانگ مارچ نقب لگا کر ڈی فیوز نہیں کرسکتا۔

مری روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ اگلی جمعرات یا جمعہ کو راولپنڈی میں عمران خان کا استقبال کریں گے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ لانگ مارچ کالے انگریزوں سے نجات دلانے کے لیے ہے۔

ایک سوال کے جواب میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ فیصل واوڈا کی طرح کے آئٹم سانگ سنائی دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.