ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 400 روپے بڑھی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 52 ہزار 400 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 30 ہزار 658 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 663 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.