جمعہ یکم ربیع الثانی 1444ھ28؍اکتوبر 2022ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایک اور میچ بارش کی نذر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کا ایک اور میچ بارش کی نذر ہوگیا۔

میلبرن میں افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔

مسلسل بارش کی وجہ سے افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا۔

اس سے قبل بدھ کو بھی افغانستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث شروع ہی نہ ہوسکا تھا۔

بارش کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا تھا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دوسرا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میلبرن میں شیڈول ہے

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.