جمعہ یکم ربیع الثانی 1444ھ28؍اکتوبر 2022ء

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس نے ناکے لگا دیے

اسلام آباد میں پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے جبکہ ایئرپورٹ اور داخلی وخارجی راستے کھلے ہیں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں آمد و رفت پر کوئی رکاوٹ نہیں ہے، دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر ناکے لگائے گئے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد اسلام آباد میں داخل ہونا نہیں، اسلام آباد ہمارا ہے۔

ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں اسلحہ ساتھ رکھنے اور نمائش پر دفعہ 144 نافذ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.