جمعرات 30؍ربیع الاول 1444ھ27؍اکتوبر 2022ء

چوہدری شجاعت پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق اہم بیان

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق اہم بیان دیا ہے۔

اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کوئی فساد پیدا نہیں ہونا چاہیے۔

سینئر رہنما نے کہا کہ پرویز الہٰی پہلے پاکستانی ہیں، پھر وزیراعلیٰ ہیں۔ ان پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ امن و امان برقرار رکھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.