گڈانی کے ساحل پر حب جیپ ریلی کا ٹائٹل نادر مگسی نے اپنے نام کر لیا، دفاعی چیمپئن صاحبزادہ سلطان اعزاز کا دفاع کرنے میں ناکام رہے۔
ویمنز کٹیگری میں ٹشنا پٹیل نے کامیابی حاصل کی جبکہ ماہم شیراز کی دوسری اور ندا واسطی کی تیسری پوزیشن رہی۔
حب ریلی کا ٹریک 50 کلو میٹر پر مشتمل تھا جو گڈانی کے سمندر کی ساحلی پٹی کے علاوہ میدانی علاقہ اونچے نیچے ریتیلے اور دشوار گزار راستوں پر مشتمل تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.