نین تارہ سوشل میڈیا سے اجتناب کرتی ہیں لیکن ان کے خاوند وگنیش شیون ان کے حصے کی پوسٹس بھی خود کر دیتے ہیں۔
دیوالی کے موقع پر وگنیش نے اپنی اور نین تارہ کی تصویر شیئر کی جس میں ان کے دونوں صاحبزادے بھی نظر آرہے ہیں۔
اس خوبصورت تصویر میں نین تارہ اور وگنیش نے ایّر اور الگام کو گود میں لے رکھا ہے۔
وگنیش نے دیوالی کی مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے ویڈیو بھی شیئر کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.