پیر27؍ربیع الاول 1444ھ24؍اکتوبر 2022ء

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ 

یہ بھی پڑھیے: گزشتہ ہفتے کے اختتام پر سونا سستا ہوا تھا یا مہنگا؟

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 26 ہزار 629 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق  عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہو کر 1647 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.