اتوار26؍ربیع الاول 1444ھ23؍اکتوبر 2022ء

کینیا: سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کو قتل کردیا گیا، ذرائع

سینئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا ہے۔

اہلیہ جویریہ صدیق کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق ارشد شریف کو کینیا میں گولی ماری گئی۔

ارشد شریف کے قتل کے واقعے کی مزید تفصیل سامنے نہیں آسکی۔

ذرائع کے مطابق کینیا کی مقامی پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

ارشد شریف کچھ روز پہلے دبئی سے لندن بھی گئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.