بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سائفر سے متعلق تحقیقات : اعظم خان کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو تفتیش کے لیے طلب کرلیا۔

ایف آئی اے نے اعظم خان کو 25 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔

ایف آئی اے عمران خان کی اعظم خان سے سائفر پر گفتگو سے متعلق انکوائری کر رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.