بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ادب کی دنیا کا معتبر ایوارڈ بکر پرائز سری لنکن ادیب کے نام

ادب کی دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ بکر پرائز 2022 سری لنکن ادیب نے اپنے نام کرلیا.

شیہان کروناتیلاکا کو یہ ایوارڈ ان کے ناول ’مالی المیدا کے سات چاند‘ پر دیا گیا ہے۔

کروناتیلا نے یہ ناول 90 کی دہائی میں سری لنکا کی طویل خانہ جنگی کے موضوع پر لکھا گیا ہے۔

شیہان کروناتیلاکا کو ایوارڈ کے ساتھ 50 ہزار پاؤنڈ کی انعامی رقم بھی دی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.