بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محمد وسیم نسیم شاہ کا چیلنج پورا نہ کرسکے

آسٹریلیا کے گابا اسٹیڈیم میں پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان بال تھرو کا چیلنج ہوا۔

فاسٹ بولر نسیم شاہ نے محمد وسیم کو گابا اسٹیڈیم سے باہر بال تھرو کرنے کا چیلنج دیا۔

اس موقع پر پاکستان ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے بھی محمد وسیم کو سپورٹ کیا۔

محمد وسیم جونیئر اسٹیڈیم سے باہر بال تھرو نہ کرسکے۔

اس موقع پر گراؤنڈ میں بولنگ کوچ شان ٹیٹ اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف بھی موجود تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.