شاہزیب قتل کیس: ملزم شاہ رخ جتوئی بری Urdunews On اکتوبر 18, 2022 2 سپریم کورٹ آف پاکستان نے شاہزیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس کے دیگر ملزمان کو بھی بری کر دیا گیا۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.