بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ناروے کے سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین ناروے کے سفیر نے ملاقات کی۔

اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ناروے کے سفیر نے علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.