بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر کیوبن سفیر کا سخت ردعمل

امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر پاکستان میں کیوبا کے سفیر زینر کارو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 1798 سے آج تک کس ملک نے 469 مرتبہ فوجی مداخلتیں کی ہیں؟

کیوبن سفیر کا کہنا تھا کہ بائیڈن کہتے ہیں پاکستان دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ہے، شہریوں پر ایٹم بم کس ملک نے استعمال کیے ہیں؟

انہوں نے مزید کہا کہ دوسروں پر غیر انسانی پابندیاں کون لگا رہا ہے؟

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.