بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی فائرنگ سے جاں بحق

بلوچستان کے علاقے خاران میں صوبے کی ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے۔

ڈی آئی جی نذیر کرد کے مطابق محمد نور مسکان زئی پر مسجد میں نماز عشاء کے دوران فائرنگ کی گئی۔

محمد نور مسکانزئی فیڈرل شریعت کورٹ کے بھی سابق چیف جسٹس رہ چکے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.