افغانستان کے شہر کابل میں 2 بازاروں میں آگ لگ گئی Urdunews On اکتوبر 5, 2022 2 افغانستان کے شہر کابل میں 2 بازاروں میں آگ لگ گئی. افغان میڈیا کے مطابق کوٹ سانگی میں مارکیٹ میں لگی آگ قریب دوسری مارکیٹ تک پھیل گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.