بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈی آئی خان: ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم، خواتین و بچوں سمیت 11 جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں دانہ سر کے مقام پر ٹریکٹر اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق  اور 7 زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو درہ زندہ اسپتال منتقل کردیا گیا، مرنے والے خانہ بدوش ٹریکٹر میں سوار تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.