بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کی انگلینڈ سے آخری میچ شکست پر شائقین کا ردعمل

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف آخری ٹی 20 میچ اور سیریز میں شکست پر شائقین کرکٹ نے ردعمل دینا شروع کردیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 3-3 سے برابر ہے، آج کے میچ کی فاتح ٹیم ٹرافی کی حقدار ہوگی۔

پاکستانی کرکٹ شائقین انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم کی کارکردگی اور شکست پر مایوس دکھائی دیے۔

قذافی اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے کہا کہ ٹیم کا مڈل آرڈر مکمل طور پر ناکام رہا، قومی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ دراصل میچ اور سیریز میں ہار کی وجہ بنی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.