بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال مقرر

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کے لئے عمر کی حد 43 سال مقرر کر دی۔ 

ایک بیان میں صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ اس کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے 30 جون 2023 تک ہوگا۔ 

بلوچستان اسمبلی میں بھی اس معاملے پر اراکین نے کئی بار آواز اٹھائی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.