بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب مرغی کے گوشت کی پیداوار میں خود کفیل ہوگیا

سعودی عرب مرغی کے گوشت کی پیداوار میں خود کفیل ہو گیا ہے۔

سعودی عرب کے سیکریٹری ماحولیات، پانی اور  زراعت کے مطابق مرغیوں اور انڈوں کی پیداوار کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں بتایا گیا کہ مرغی کے گوشت کی پیداوار میں 68 فیصد تک خود کفیل ہوچکے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پولٹری کے شعبے میں 17 ارب ریال کی نئی سرمایہ کاری ہوئی ہے اور 2025 تک مرغیوں کی پیداوار میں 80 فیصد تک خود کفیل ہوجائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.