بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قندھار: اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں برآمد

افغانستان کے صوبے قندھار میں اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کے مطابق اجتماعی قبر 9 سال پرانی ہے۔

یوکرین کی جانب سے روس سے جنگ کے بعد دوبارہ قبضے میں لیے گئے شہر ازیوم سے 440 سے زائد لاشوں کی ایک اجتماعی قبر ملی ہے۔

نو سال پہلے افغانستان میں امریکی حمایت یافتہ حکومت قائم تھی، اجتماعی قبر سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.