بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سرکاری زمین پر قبضے کا الزام، جاوید لطیف اینٹی کرپشن میں طلب

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کو سرکاری زمین پر قبضے کے الزام اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا۔

اینٹی کرپشن پنجاب نےایم این اے جاوید لطیف، منور لطیف، امجد لطیف کو طلب کرلیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن نے کہا کہ میاں جاوید لطیف نے شیخوپورہ میں سرکاری اراضی پر قبضہ کیا، اینٹی کرپشن نے لیگی ایم پی اے وقار چیمہ کو بھی طلب کرلیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن نے کہا کہ ایم پی اے وقار چیمہ کو ڈی سی گوجرانوالہ کی درخواست پرطلب کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.