بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پشاور بی آر ٹی میں چوری کا الزام، 2 خواتین گرفتار

پشاور بی آر ٹی میں چوری کےالزام میں 2 خواتین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

خواتین سے چوری کیے گئے 6 موبائل فون اور 5 ہزار روپے بھی برآمد کر لیے گئے۔

پولیس کے مطابق خواتین کی شناخت سی سی ٹی وی ویڈیو کےذریعے کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.