بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کلنٹن مونیکا لیونسکی تعلقات کی تحقیقات کرنیوالے سابق جج کین اسٹار چل بسے

امریکا کے سابق جج اور کنزویٹو قانون دان کین اسٹار چل بسے۔

کین اسٹار نے سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے مونیکا لیونسکی سے تعلقات کی تحقیقات کی تھیں۔

وائٹ ہاؤس کی انٹرنی سے معاشقے سے متعلق جھوٹ بولنے پر سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا مواخذہ ہوا تھا۔

لاہور28جولائی کوسپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی…

امریکی میڈیا کے مطابق 76 سال کے کین اسٹار کی موت سرجری کے دوران پیچیدگی کے باعث واقع ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.