بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہ چارلس کا برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب، ملکہ الزبتھ کے اصولوں کی پیروی کا عزم

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ وہ ملکہ الزبتھ کی قائم کردہ مثال کی پیروی کرنے کا عزم کرتے ہیں۔ جو جمہوریت کے زندہ رہنے اور سانس لینے کا ذریعہ ہے۔

شاہ چارلس نے کہا کہ ملکہ برطانیہ نے اپنے ملک اور لوگوں کی خدمت کرنے اور آئینی حکومت کے زریں اصولوں کو برقرار رکھنے کا عہد کیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آئینی حکومت سے وابستگی کے اصولوں پر عمل پیرا رہیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.