بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ڈی ایم کی سیاسی زمین سکڑ چکی: عمر سرفراز چیمہ

مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاسی زمین سکڑ چکی ہے۔

یہ بات مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے

ان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ایک کے بعد ایک پینترا آزما ر ہی ہے، عوام ان کی ایک نہیں چلنے دے رہے۔

شہباز گل کو جس انداز سے گرفتار کیا گیا اس طرح دہشت گرد بھی گرفتار نہیں کیے جاتے، رہنما تحریک انصاف

عمر سرفراز چیمہ نے مزید کہا کہ لوٹ مار ٹولہ عوامی سیاست سے مقابلہ نہ کر سکا تو اس نے محلاتی سازشوں کا راستہ اپنا لیا۔

مشیرِ اطلاعات پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان کے بغیر سیاست میں چوروں ڈاکوؤں کا راج ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.