بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فاسٹ بولر شاہ نواز داہانی فٹ ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز داہانی فٹ ہوگئے۔

شاہ نواز داہانی نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پوری رفتار سے بولنگ پریکٹس کی۔

قومی کرکٹر شاہ نواز داہانی سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے تھے۔

دوسری جانب فاسٹ بولر محمد وسیم بدستور فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.