بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھالو کی کھمبے سے کمر کھجانے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک بھالو کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو چھوٹے کھمبے سے اپنی کمر کھجا رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھالو کھمبے سے اپنی کمر ایسے رگڑ رہا ہے جس سے لگ رہا ہے کہ وہ ڈانس کر رہا ہے۔

25 سیکنڈ کی اس ویڈیو کو اب تک 34 لاکھ مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

گزشتہ روز ایک ہاتھی کی بھی پرانی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ خود کو گاڑی کے بونٹ سے کھجا رہا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.