بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانوی سیکرٹری داخلہ پریتی پٹیل مستعفی ہوگئیں

برطانیہ کی سیکرٹری داخلہ پریتی پٹیل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں، پارٹی کے نئے لیڈر کے انتخاب کے بعد پریتی پٹیل نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

پریتی پٹیل نے بورس جانسن کو خط لکھ کر استعفے سے آگاہ کر دیا۔

انہوں نے استعفے میں لز ٹروس کو نیا رہنما منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور ان کی حمایت کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ میرا اپنا فیصلہ ہے کہ عوام کی خدمت جاری رکھی جائے، جیسے ہی لز ٹروس دفتر سنبھالیں گی اور نئے سیکرٹری داخلہ کا انتخاب کریں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.