بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن اور مین پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔

اگست کے مہینے میں غیر معمولی کارکردگی کی بنیاد پر 3 آل راؤنڈرز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔

نامزدگیوں میں انگلینڈ کے بین اسٹوکس، زمبابوے کے سکندر رضا اور نیوزی لینڈ کے میچل سینٹنر شامل ہیں۔

آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لیے آسٹریلیا کی بیتھ مونی، تہلیا میک گرا اور بھارت کی جمیمہ روڈریگس شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.