بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بہاؤ الدین زکریا کے عرس کا آج آخری روز

ملتان میں بہاؤ الدین زکریا کے 783 ویں عرس کی تقریبات کا تیسرا اور آخری روز ہے۔

بہاؤ الدین زکریا کے عرس کے آخری روز  آج زکریا کانفرنس کی آخری نشست منعقد کی جائے گی جس کے بعد اختتامی دعا سجادہ نشین شاہ محمود قریشی کرائیں گے۔

آخری نشست میں زائرین سمیت ملک بھر کے علماء اور مشائخ شرکت کریں کر رہے ہیں، جبکہ سیکیورٹی انتظامات بھی سخت رکھے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.