
کراچی کے اسپتال میں سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔
سول اسپتال کراچی کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر روبینہ بشیر نے کہا کہ اسپتال میں سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔
ایم ایس ڈاکٹر روبینہ بشیر نے کہا کہ متاثرہ خاتون کو کیمپ سے سول اسپتال کراچی منتقل کیا گیا۔
ڈاکٹر روبینہ بشیر نے کہا کہ سول اسپتال میں 8 سیلاب متاثرہ حاملہ خواتین داخل ہیں، سیلاب متاثرہ خواتین کے لیے خصوصی وارڈ قائم کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.