بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ میں 13 ستمبر سے پھر بارش کا امکان

مون سون ہوائیں ایک بار پھر سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے، تھر پارکر ، ننگر پارکر اور اطراف میں 13 سے 15 ستمبر کے دوران بارشوں کا امکان ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں 9 ستمبر تک گہرا ڈپریشن بن سکتا ہے۔

تجزیہ کار کے مطابق 12 ستمبر تک مون سون کا یہ سسٹم بھارتی راجستھان پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔

موسمیاتی سسٹم کے زیر اثر مون سون ہوائیں ایک بار پھر سندھ میں داخل ہونے کا امکان بھی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.