بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ایپل کی جانب سے 160ملین ڈالر امداد کا اعلان

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے امداد کا اعلان کیا ہے۔

ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کُک کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو کمپنی کی جانب سے امداد فراہم کی جائے گی۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ کے مطابق ٹم کُک پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے 160 ملین ڈالر کی امداد دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.