بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کیلیفورنیا کی ’وادی موت‘ میں ستمبر کا گرم ترین دن

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی (وادی موت) میں گزشتہ روز ماہ ستمبر میں گرم ترین دن کا ریکارڈ بن گیا۔

ڈیتھ ویلی میں گزشتہ روز کرہ ارض کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 53 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس حوالے سے ماہرین موسمیات کے مطابق امریکی ریاستوں ایریزونا، نیواڈا اور کیلیفورنیا میں اگلے ہفتے شدید گرم موسم رہنے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.