بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایل 8: شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے منتظر شائقین کرکٹ کے لیے خوشی کی خبر آگئی۔

پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں ایونٹ کے 8ویں ایڈیشن کی تاریخیں فائنل کرلی گئی ہیں۔

اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 8 کے مقابلے ملک کے 4 اسٹیڈیمز میں 9 فروری سے 19 مارچ تک ہوں گے۔

پی ایس ایل گورننگ کونسل نے اس بار پی ایس ایل کے میچز کی میزبانی کراچی اور لاہور کے ساتھ ملتان اور راولپنڈی کو بھی سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.