بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حمزہ شہباز لندن سے لاہور پہنچ گئے

مسلم لیگ ن لیگ کے نائب صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں۔

حمزہ شہباز بیٹی کے علاج کے سلسلے میں لندن گئے تھے جہاں انہوں نے  تقریباً تین ہفتوں سے زائد قیام کیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ حمزہ شہباز مسلم لیگ ن کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کریں گے۔

اس کے علاوہ حمزہ شہباز سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.