بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان خطاب کے دوران پاکستان کی آبادی میں گڑ بڑ کرگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان خطاب کے دوران پاکستان کی آبادی میں گڑ بڑ  کرگئے۔

وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان بنا تھا تو آبادی 40 کروڑ تھی اور اب 22 کروڑ ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین کے  ساتھ کھڑے لوگوں نے ان کی تصحیح کروائی تو بولے، نہیں نہیں، آبادی 40 ملین تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.