بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈینگی کے زیادہ مریض راولپنڈی میں رپورٹ ہو رہے ہیں، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے زیادہ تر مریض راولپنڈی میں رپورٹ ہو رہے ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کر رہی ہے، متاثرین کیلئے ادویات کی فراہمی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 30 ستمبر تک گنگا رام اسپتال کی سروسز بھی شروع ہو جائیں گی۔

اس کے علاوہ ڈی جی خان میں کارڈیولوجی اسپتال کی سروسز بھی اسی ماہ شروع ہو جائیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.