بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ ریونیو بورڈ کی 31 فیصد زائد ٹیکس وصولی

سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) نے 31 فیصد زائد11 ارب 75 کروڑ کی ٹیکس وصولی کی ہے۔

چیئرمین ایس آر بی واصف میمن نےبتایا کہ سیلاب کے باوجود صوبے میں ٹیکس وصولی بہترین رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے دو ماہ میں 20 ارب روپے سے زائد وصولی کی ہے۔

چیئرمین ایس آر بیکامزید کہنا تھا کہ دو ماہ کی وصولی گزشتہ سال سے 23 فیصد زائد ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.